سمندری ناکا بندی جاری رہنےکی اجازت نہیں دیں گے:مشیر سپریم لیڈر

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے آبنائے ہرمز  پر ایران کے کنٹرول کا دوبارہ اعادہ کیا ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ ہم سمندری ناکا بندی جاری رہنے کی اجازت نہیں دیں گے،  لبنان میں کشیدگی میں اضافے کو بھی برداشت نہیں کیا جائےگا،  ایرانی مسلح افواج کے صبر کی بھی ایک حد ہے۔

مزید خبریں

Back to top button