اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! ملک کو نئے ٹریک پر ڈالنے کی تیاری مکمل،گریٹ گیم کی اندرونی کہانی!

​اسلام آباد(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)ملکی سیاسی افق پر ایک بار پھر شدید ہلچل مچ گئی ہے اور پسِ پردہ مقتدر حلقوں کی جانب سے ایسے بڑے اور حتمی فیصلے کر لیے گئے ہیں جو آنے والے دنوں میں پورے سیاسی نظام کو ہلا کر رکھ دیں گے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں جن کے مطابق ایک انتہائی اہم اور کلیدی شخصیت کی رخصتی کا وقت اب بالکل قریب آ چکا ہے اور انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے بساط بچھا دی گئی ہے۔پسِ پردہ گریٹ گیم کے تحت نہ صرف اہم ترین تبدیلیاں کی جا رہی ہیں بلکہ ملک کو ایک نئے سیاسی ٹریک پر ڈالنے کے لیے نیا ماسٹر پلان بھی تیار کر لیا گیا ہے جس پر خاموشی سے عملدرآمد شروع ہو چکا ہے۔ اس نئے منظر نامے میں جہاں پرانے مہروں کو ہٹایا جا رہا ہے، وہاں نئے مہروں کی ترتیبِ نو کی جا رہی ہے جس کے بعد موجودہ سیٹ اپ میں بڑی اکھڑ پچھاڑ ناگزیر ہو چکی ہے۔ اقتدار کے گلیاروں میں ہونی والی اس بڑی ہلچل اور نئے پلان نے پشین گوئیاں کرنے والوں کو بھی چکرا کر رکھ دیا ہے کیونکہ یہ تبدیلیاں ملکی سیاست کے رخ کو ہمیشہ کے لیے تبدیل کر دیں گی۔ اس سنسنی خیز اندرونی کہانی کے سامنے آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں شدید خوف اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر کوئی اب اگلے چند گھنٹوں کا منتظر ہے۔ ملکی سیاست میں ہونے والی اس بڑی اکھڑ پچھاڑ کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے معروف صحافی معظم فخر کا یہ وی لاگ مکمل دیکھیں۔

YouTube player

 

مزید خبریں

Back to top button