وزیرِ اعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات ہوئی.
وزیر اعظم ہائوس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملاقات میں پاکستان نیوی کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی.



