ذی الحج کا چاند نظر آگیا،عیدالاضحیٰ27مئی بروز بدھ کو ہوگی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان میں ذوالحجہ کا چاندنظر آگیا،عیدالاضحیٰ 27مئی بروزبدھ ہوگی،ذوالحجہ1447ہجری کی رویت کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس کراچی میں ہوا،مقدس اسلامی مہینے کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔



