صحافی نانک رام میگھواڑ سے بھتیجے کے اچانک انتقال پر تعزیتی سلسلہ جاری

تھرپارکر(رپورٹ:میندھرو کاجھروی/ جانو ڈاٹ پی کے)صحافی اور سماجی رہنما نانک رام میگھواڑ کے نوجوان بھتیجے کے اچانک انتقال پر گاؤں مالہنور کھاوڑیہ میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں مختلف علاقوں سے سیاسی، سماجی اور علمی شخصیات پہنچ کر افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔گزشتہ روز جن شخصیات نے تعزیت کی، ان میں حاجی دریاء خان سمیجو، ریٹائرڈ جمعدار سکندر علی باکڑ، ماسٹر نائن داس، ماسٹر مجنومل، لیلارام، کنور لال، آڏومل، ہرومل، جگومل، جگ جیون، روشن، آنٻومل، شنکر، وشنداس، رنڇومل، ہالومل، چیتن، بھرت کمار، گوردھن داس اور دیگر بڑی تعداد میں شامل تھے۔تعزیت کرنے والوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

مزید خبریں

Back to top button