اوکاڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )تھانہ اے ڈویژن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بائیک لفٹر گینگ کے سرغنہ کو اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 15 لاکھ روپے مالیت کے 10 موٹر سائیکل برآمد کر لیں پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے شہر سے موٹر سائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جب کہ مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

مزید خبریں

Back to top button