آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی وائٹ بال کھلاڑیوں کے درمیان میچز کرانے کا پلان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)قومی ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی وائٹ بال کھلاڑیوں کے درمیان پریکٹس میچز کرانے کا پلان تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وائٹ بال کرکٹرز ون ڈے طرز کے میچز کھیلیں گے، جن میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دستیاب کھلاڑیوں کا جائزہ لیں گے، جبکہ پریکٹس میچز مکمل ہونے کے بعد ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کیا جائے

مزید خبریں

Back to top button