اوکاڑہ پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

اوکاڑہ ( رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )تھانہ طیب سعید شہید پولیس کا ناجائز اسلحہ کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے دوران اسلحہ ناجائز رکھنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ملزم عدیل کے قبضہ سے پسٹل معہ گولیاں برآمد کر لی گئیں ہیں ملزم کیخلاف آرمز آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہے



