وزیر اعظم شہبازشریف کی قذافی سٹیڈیم آمد،کھلاڑیوں سے ملاقات،میچ بھی دیکھا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی پاکستان سپر لیگ گیارہ کے فائنل میں آمد،

چیئرمین پی سی بی محسن رضا نقوی نے میاں محمد شہباز شریف کو خوش آمدید کہا۔وزیرِ اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔وزیرِاعظم پاکستان نے دونوں ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔میاں محمد شہباز شریف نے پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان فائنل میچ بھی دیکھا۔

مزید خبریں

Back to top button