کینیڈا : راہگیروں کو روند ڈالنے والے وین ڈرائیور کو عمر قید کی سزا

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں دانستہ طور پر راہگیروں کو روند ڈالنے والے وین ڈرائیور کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق 29 سالہ ایلک میناسیان نے 2018 میں ٹورنٹو میں درجنوں افراد کو وین تلے روند ڈالا تھا.اس حادثے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوئے تھے۔وین ڈرائیور پر 11 افراد کے قتل اور 16افراد کے اقدام قتل کا جرم ثابت ہوا .جس کے بعد عمر قید کی سزا دی گئی۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button