امریکا نے روس کو نئی مشکل میں ڈال دیا

امریکا نے روس پر نئی معاشی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکا کا روس پر پابندیاں لگانے اور 10 سفیر ملک بدر کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔نئی امریکی پابندیوں میں روس کی17 شخصیات بشمول  پیوٹن کے قریبی ساتھی سرگئی رولڈوگن، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخاروف سمیت 5 اشرافیہ کے نام بھی لسٹ میں شامل ہیں۔ بلیک لسٹ میں 16 ادارے،7 بحری جہاز اور تین ہوائی جہاز بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا  کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے امریکا نے یوکرین پر روس کے حملے پر دباؤ بڑھاتے ہوئے جمعرات کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے منی منیجر اور ماسکو کی اشرافیہ کو لگژری بحری جہاز  فراہم کرنے والی ایک کمپنی کو  بلیک لسٹ میں ڈال دیا۔

 

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button