دنیابھرکے ممالک نے صحت عامہ کے بارے میں اصلاحات کی منظوری دی

دنیا بھر کے ممالک نے صحت عامہ کے بارے میں بین الاقوامی قواعد و ضوابط میں ابتدائی امریکی اصلاحات کی منظوری دی ہے۔یہ ترامیم جنیوا میں عالمی ادارہ صحت کے اجلاس میں منظور کی گئیں۔ان تبدیلیوں کا مطالبہ واشنگٹن نے کیا تھا ۔ جاپان اور یورپی یونین نے ان کی حمایت کی اور یہ صحت عامہ کے حوالے سے بین الاقوامی قواعد و ضوابط کے بارے میں وسیع تر اصلاحات کی جانب پہلا قدم ہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button