اوکاڑہ،جناح سٹیڈیم کے قریب حادثہ،بچی جاں بحق

اوکاڑہ(رپورٹ:وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)سٹیڈیم روڈ جناح اسٹیڈیم کے قریب ٹریفک حادثہ ایک بچی جاں بحق
تفصیلات کے مطابق بچی روڈ کراسنگ کے دوران موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی، حادثہ میں روڈ کراس کرنے والی بچی جانبحق ہو گئی
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے نعش کو ضروری کارروائی کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جانبحق ہونے والی کی شناخت کرن دختر عمران (عمر تقریباً 7 سال) سکنہ 3 فور ایل کے نام سے ہوئی



