مختلف حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج کا دعویٰ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی فوج نے مختلف حملوں میں 500 سے زائد امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا۔

ترجمان ایرانی فوج کے مطابق امریکی فوج کے دو ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، دبئی میں ایک مقام پر 400 امریکی فوجی موجود تھے، ایک اور مقام پر 100 سے زائد امریکی فوجی موجود تھے۔

بیان کے مطابق دونوں مقامات کو گائیڈڈ میزائلز اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، ایمبولینسز کئی گھنٹے تک لاشوں اور زخمیوں کو نکالتی رہیں، ٹرمپ کو سمجھنا ہوگا یہ خطہ امریکی فوجیوں کا قبرستان بنے گا۔

مزید خبریں

Back to top button