جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2لبنانی صحافیوں سمیت4 افراد شہید

بیروت(جانوڈاٹ پی کے)جنوبی لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 لبنانی صحافیوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔

عرب اور لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملےمیں لبنانی چینل کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا، شہید ہونے والے صحافیوں میں ایک خاتون صحافی فاطمہ فتونی بھی شامل ہیں۔ شہید ہونے والے دوسرے صحافی علی شعیب ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button