پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 1826پوائنٹس کی کمی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

  100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1826پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 56 ہزار 487 پر آ گیا۔

 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 251 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 57 ہزار 571 کی بلندی پر بھی گیا۔

 واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button