لاڑکانہ:مائیکرو ٹاور کو  اڑانے کی کوشش کرنیوالے دہشتگرد کو 14 سال قید کی سزا

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) لاڑکانہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رتوڈیرو میں مائیکرو ٹاور کو دستی بم سے تباہ کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم مٹھا خان مہر کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنا دی، مقدمہ اے ایس آئی نوید احمد کی مدعیت میں رتوڈیرو تھانے میں درج کیا گیا تھا جس میں ایکسائز ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل تھیں، عدالت کے فیصلے کے بعد ملزم کو سنٹرل جیل لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا.

مزید خبریں

Back to top button