عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا

بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا۔

ذرائع کے مطابق ڈرون کی دراندازی کے بعد فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا گیا جس نے مبینہ حملے کو روکنے کی کوشش کی، عرب ٹی وی کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنانے والے ڈرون کے خلاف فضائی دفاعی کارروائی کی گئی۔

بغداد میں موجود عالمی میڈیا کے نمائندوں کے مطابق اس کارروائی کے دوران سفارت خانے کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئیں۔

مزید خبریں

Back to top button