پاکستان میں معاشی ایمرجنسی: سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کے خدشات کے پیشِ نظر حکومت نے کفایت شعاری کے سخت ترین اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران-اسرائیل کشیدگی کے نتیجے میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے پاکستان کے درآمدی بل کو 12 ارب ڈالر تک پہنچا دیا ہے، جس کے باعث قومی خزانے پر 4 ارب ڈالر کا اضافی بوجھ پڑ چکا ہے۔ اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں ورک فرام ہوم، تعلیمی اداروں کی مارچ کے اختتام تک بندش اور وزراء و سرکاری افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی سمیت غیر ضروری اخراجات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔

​اس معاشی بحران اور حکومتی اقدامات پر صحافی نور اللہ کا تفصیلی تجزیہ ملاحظہ فرمائیں:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button