تحریک انصاف کے قائدین کا بانی عمران خان کیلئے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج

جہلم (نمائندہ عابد حسین رانجھا/جانو ڈاٹ پی کے)بریگیڈیئر مشتاق احمد للہ(ر)رکن صوبائی اسمبلی حلقہ PP-26 نے پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کی سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کیا۔احتجاج کا مقصد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو مناسب قانونی ریلیف نہ ملنے کے خلاف آواز اٹھانا تھا۔اس موقع پر میجر ظفر گوندل، فیصل گورچانی، فرخ سیال، خالصہ پور کے ملک یاسین اور نادیہ خٹک بھی موجود تھے اور انہوں نے بھی احتجاج میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Back to top button