امریکی ریاست کے ‘ایریا 52’ میں پراسرار زلزلے :خلیج میں ایران کا خونی سرپرائز

​واشنگٹن/دبئی (جانوڈاٹ پی کے) دنیا اس وقت ایک ہولناک ایٹمی تصادم کے دہانے پر کھڑی ہے۔ امریکی ریاست نیواڈا میں واقع انتہائی خفیہ فوجی اڈے ‘ایریا 52’ کے گرد و نواح میں یکے بعد دیگرے 16 پراسرار زلزلوں نے عالمی ماہرین کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ دفاعی تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے کہ یہ قدرتی زلزلے نہیں بلکہ صدر ٹرمپ کے حکم پر ایران کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے خفیہ ٹیکٹیکل ایٹمی تجربات ہیں، جس کے بعد خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا خوف پھیل گیا ہے۔

​دوسری جانب، ایران نے امریکہ کو اس کا پہلا ‘سرپرائز’ دیتے ہوئے دبئی میں امریکی سفارت خانے کے اندر قائم سی آئی اے (CIA) کے خفیہ انٹیلیجنس مرکز کو اڑا دیا ہے۔ اس تباہ کن حملے میں 100 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے، جس نے پینٹاگون میں صفِ ماتم بچھا دی ہے۔ ایران نے واضح کر دیا ہے کہ ابنائے ہرمز اب ان کے مکمل کنٹرول میں ہے اور امریکی بیڑا ‘یو ایس ایس ابراہام لنکن’ ایرانی میزائلوں کی زد میں آنے کے بعد پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا ہے۔

​مزید تفصیلات کے لیے دیکھئے سینئر صحافی معظم فخر کا مکمل وی لاگ:

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button