سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 13,900 روپے سستا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔

پاکستان میں فی تولہ سونا 13 ہزار 900 روپے کمی کے بعد 5 لاکھ 49 ہزار 962 روپے کا ہو گیا جبکہ 10 گرام سونا 11 ہزار 917 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 71 ہزار 503 روپے پر آ گیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 226 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت 139 ڈالر کمی کے بعد 5 ہزار 272 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button