اسرائیلی،بھارتی ڈرونز،امریکی اسلحہ،پاکستان کا مقابلہ3ملکوں کے ہتھیاروں سے ہے!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)افغانستان کو کواڈ کاپٹرزبھارت اور اسرائیل کی جانب سے فراہم کئے جانے کا انکشاف ہو اہے۔ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب سے پاکستان پر حملوں کیلئے استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹرزاسرائیلی اور بھارتی نکلے۔

ذرائع کے مطابق افغان طالبان لڑائی کیلئے امریکی اسلحہ استعمال کررہے ہیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button