وزارت اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر بوجھ بن گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزارت اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پر بوجھ بن گئی۔ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں پنجاب وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کئی بارمعلومات میں غلط بیانی کی گئی۔داتادربارسانحہ میں بھی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے غلط معلومات فراہم کی تھیں جس پر بعد میں انہیں معافی مانگنا پڑی تھی۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے طیارے کی مالیت کے معاملے پر بھی غلط بیانی سے کام لیاہے۔مزید جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button