سونے کی قیمت بڑی کمی کے بعد5لاکھ23ہزار762روپے کی سطح پر آگئی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان میں سونے کی قیمت بڑی کمی کے بعد5لاکھ23ہزار762روپے کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,200 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 23 ہزار 762 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں

Back to top button