چندلونڈے لپاڑے نکلے،ٹائر جلائے،فوٹو شوٹ کیا اور نکل گئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)مریم ریاض وٹو نے پاکستان میں ہنگامے کرانے کیلئے سازشیں کرنا شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ملک بھرمیں احتجاج کی قلعی کھل گئی۔سینئراینکر پرسن گوہر بٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے چند لونڈے لپاڑے نکلے،ٹائر جلائے اورپھر رفو چکر ہوگئے اور سوشل میڈیا پر یہ ہائپ بنادی کہ جیسے ملک بھرمیں احتجاج ہورہا ہے۔

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button