مراد سعید کی بڑی شامت،مارخور نے کڑکی لگا دی!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​مارخور کی جانب سے مراد سعید کی خفیہ لوکیشن کی تصدیق اور ان کے گرد شکنجہ تنگ ہونے کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اندرونی اختلافات، رہنماؤں کی تند و تلخ نوک جھونک اور صوبائی وزراء کے کرپشن اسکینڈلز نے پی ٹی آئی کا سیاسی شیرازہ بکھر کر رکھ دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button