نواز شریف کا بڑا بیان اورشہباز گل کے سنسنی خیزانکشافات نے پی ٹی آئی کی لنکاڈھا دی!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)میاں نواز شریف کے دوٹوک بیان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاک فوج کے کردار پر تمام ابہام دور کر دیے ہیں۔ دوسری جانب، شہباز گل کے اندرونی ٹویٹ نے پی ٹی آئی کی نام نہاد مقبولیت اور زمینی بے بسی کا پول کھول کر رکھ دیا ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




