منگل کا ناغہ اوراڈیالہ جیل میں’’دم درود‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)منگل میں ویسے تو گوشت کا ناغہ ہوتا ہے لیکن جیل میں منگل کا ناغہ نہیں ہوتا بلکہ منگل کو تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ملاقات کا دن ہوتا ہے ،منگل کو ہمارے معاشرے میں منحوس دن گرداناجاتا ہے،ویسے تو تحریک انصاف کے کیلئے ہر منگل ہی منحوس ثابت ہورہا ہے۔

اندر کی خبر یہ ہے کہ منگل کے روز اڈیالہ میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور اورانکی اہلیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں بانی کی اہلیہ نے انہیں کچھ پڑھنے پڑھانے کی تجویز دی ہے،ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنے شوہر کی دلجوئی بھی کی ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button