ایران نے’’انتشار‘‘کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)ایران نے’’انتشار‘‘کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسرائیل نے بھی خطرے کو بھانپتے ہوئے اپنے اردگرد’’حصار‘‘بنالیا ہے۔اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے فوج کو میزائل ڈیفنس سسٹم کوفی الفور الرٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ذرائع کا یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ اسرائیل اور ایران ایک بارپھر جنگ کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

خطے کی صورتحال پر مزید جاننے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

 

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button