’’گھروں دوجی واری سالن تے ڈوئی،تے گلاں نیشنل ڈائیلاگ دیاں‘‘اشکے بھئی اشکے!
’’اپنے منہ تو وڈا ہڈ نئیں چُکی دا‘‘

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)’’گھروں دوجی واری سالن تے ڈوئی،تے گلاں نیشنل ڈائیلاگ دیاں‘‘اشکے بھئی اشکے۔سیاسی تجزیہ کار اور صحافی سید عمران شفقت نے نیشنل ڈٓائیلاگ کمیٹی کو مزاحیہ انداز میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’’بے وزن سیاسی یتیم‘‘قرار دےد یا۔اپنے ویلاگ میں طنز کے نشتر چلاتے ہوئے دلچسپ تبصرہ داغ دیا،ڈائیلاگ کمیٹی کو تاک تاک کر نشانے لگائے،بولے
نوازشریف،آصف علی زرداری اور یہاں تک کے عمران خان کے مقابلے میں قابل احترام مولوی محمود،فواد چودھری سیاسی بے وزن،’’سیاسی یتیم‘‘ ہیں،سینئر تجزیہ کار نے ہلکے پھلکے انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے پنجابی چٹکلہ چھوڑ دیا،کہتے ہیں ’گھروں دوجی واری سالن تے ڈوئی کھان والے گلاں نیشنل ڈائیلاگ دیاں‘‘کررہے نیں۔
لیفٹیننٹ جنرل(ر)نعیم لودھی کو ہردوسرے دن جی ایچ کیو سے جھاڑ پلائی جاتی ہے،اگر یہ کونسلر کا الیکشن لڑ لیں تو وہ بھی یقیناً ہار جائیں گے ۔پنجابی کی ایک اور مثال دیتے ہوئے کہا’’اپنے منہ تو وڈا ہڈ نئیں چُکی دا‘‘(یعنی اپنے استعداد سے زیادہ بوجھ نہیں اٹھانا چاہئے)۔
اپنے ویلاگ میں مزید کیا کہا؟مزید جاننے کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں۔




