تحریک انصاف کی’’سیاسی موت’’واقعہ ہوگئی

سندھ میں ہلہ گُلہ ہوگاتو وڈا وزیرپکڑ اجائے گا!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)تحریک انصاف کی’’سیاسی موت’’واقعہ ہوگئی،سندھ میں ہلہ گلہ کرنے کی صورت میں ایک’’وڈے‘‘وزیر کی گرفتاری کاامکان ہے ،ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تیاریارں مکمل کرلی گئی ہیں،ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف کی’’سپیس‘‘ختم کردی جائے گی۔اس حوالے سے مزیدجاننے کیلئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کریں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button