بھارتی دارالحکومت میں دھماکا،13افرادہلاک،متعددزخمی،ہرطرف خوف

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں میٹرو اسٹیشن کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق لال قلعہ میٹرواسٹیشن کے قریب کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے باعث وہاں موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی جو دیکھتے ہی دیکھے بڑے پیمانے پر پھیل گئی،دھماکے میں13افرادہلاک اورمتعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔



