واشنگٹن:معاہدہ کرو ورنہ فنا ہو جاؤ گے!ٹرمپ نے ٹرمپ کا پتہ پھینک دیا،حماس کو آخری وارننگ،کل تک مہلت دیدی۔امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا وقت دیا ہے۔ٹرمپ نے کہاکہ حماس کے پاس معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے،معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کرچکے ہیں۔
حماس کے پاس معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع
امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر حماس معاہدہ نہیں کر سکتا تو اس کو سخت نتائج بھگتنا پڑیں گے، معاہدہ کرنے سے حماس کے جنگجوؤں کی بھی جان بچ جائے گی۔ٹرمپ نے فلسطینیوں کو بھی خبردار کیا کہ بےگناہ فلسطینی غزہ شہر کو خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔
Back to top button