پاکستانی حکمران کیوں خاموش ہیں؟سابق سینیٹرمشتاق احمد کا’’صمودفلوٹیلا‘‘سےاہم پیغام آگیا

پاکستانی حکمران کیوں خاموش ہیں؟سابق سینیٹرمشتاق احمد کا صمودسےاہم پیغام آگیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے غزہ کی طرف جانے والے سمندری قافلے سے اہم پیغام جاری کردیا ہے۔انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا۔السلام علیکم۔۔۔16 واں دن۔۔۔غزہ کے قریب سے۔۔۔بحیرہ روم کے پانیوں سے، صبح بخیر اہلیان پاکستان۔اگر ترکی سپین اٹلی یونان کے نیوی شپس اظہاریکجہتی کیلئے آسکتے ہیں توپاکستان،پاکستان کےحکمران اورپاکستان نیوی کیوں خاموش ہے؟۔گلوبل صمود فلوٹیلا برائےغزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔

مزید خبریں

Back to top button