پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے کے پیچھے کیا محرکات تھے؟سینئر اینکر توصیف احمد اندر کی بات نکال لائے

ٹرمپ کے داماد کا مشرق وسطیٰ میں کیا کردار ہے؟

لاہور(jano.pk)پاکستان اورسعودی عرب کے دفاعی معاہدے کے پیچھے کیا محرکات تھے؟۔پاکستان کے سینئر صحافی اور پروگرام ان کہی کے اینکرتوصیف احمداصل حقائق سامنے لے آئے۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے داماد کا مشرق وسطیٰ میں کیا کردارہے،اس پر بھی انہوں نے کھل کر اندر کی بات کی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کے حوالے سے اہم نکات اٹھادیئے۔پاکستان سعودی عرب کیلئے متبادل کیلئے طورپرسامنے نہیں آیا،پاکستان سعودی عرب کیلئے اس وقت تک متبادل کے طور پر سامنے نہیں آسکتا جس وقت تک پاک امریکا تعلقات کشیدہ نہ ہو جائیں،یا پھر دوسری صورت میں سعودی عرب ہی امریکا کو انکار کردے کہ آپ ہمیں سکیورٹی نہیں دے سکتے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کے اندرونی حقائق جاننے کیلئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
YouTube player

📌 Facebook:   / ankahi999  
🐦 Twitter:
https://x.com/999Comunication
📸 Instagram:
  / 999communications  
🔴 TikTok:
https://www.tiktok.com/@999comunicati…
📢 Stay informed. Stay ahead. 💬🗳️

مزید خبریں

Back to top button