وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ بہاولنگر کی جھلکیاں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بہاولنگر میں ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ فلڈ ریلیف کیمپ آمد،فلڈریلیف کیمپ میں پیدا ہونیوالے بچے کا نام نواز شریفاور بچی کا نام مریم رکھا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلڈریلیف کیمپ میں صنعت زار مرکزکا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سلائی کڑھائی کرنے والی خواتین سےخوشگوار موڈ میں گفتگوبھی کی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سلائی مشین پر کپڑے کی سلائی بھی کی۔وزیر ا علیٰ مریم نواز شریف نے فریم میں لگے کپڑے پر سوئی سے کڑھائی بھی کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سلائی کڑھائی پر خوشی کا اظہارکیا۔
Back to top button