گنڈاپور کی آڈیو لیک نے پارٹی میں زلزلہ برپا کر دیا!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​ تحریک انصاف کی اندرونی چپقلش ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے جب پارٹی رہنما شاندانہ گلزار اور سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخ جملوں پر مبنی ایک سنسنی خیز آڈیو لیک سامنے آئی ہے۔ اس اندرونی رسا کشی نے پارٹی کے مابین گہرے اختلافات کو بے نقاب کر دیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button