سعد رفیق نے نئی پارٹی بنا لی! عظمی بخاری اور حنا پرویز بٹ میں جنگ!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بالاخر اپنی ہی جماعت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے ایک نئے سیاسی فورم کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ دوسری طرف مریم نواز کی کور ٹیم کی دو اہم رہنماؤں (عظمیٰ بخاری اور ہینا پرویز بٹ) کے درمیان سرد جنگ اب کھل کر گرم محاذ آرائی میں بدل چکی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




