زرداری صاحب کی چھٹی؟پورا نظام لپیٹنے کی خطرناک تیاری شروع!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​اٹھائیسویں آئینی ترمیم کا باقاعدہ بگل بج چکا ہے اور اس کا مجوزہ مسودہ جزوی طور پر لیک ہو گیا ہے۔ اس نئی ترمیم کے تحت ارٹیکل 160 (این ایف سی)، ارٹیکل 172 اور ارٹیکل 239 میں بڑی تبدیلیوں کے ساتھ نئے صوبوں کے قیام اور انتظامی ڈھانچے کو یکسر بدلنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس سے صدر آصف علی زرداری کی صدارت اور پیپلز پارٹی کی سیاست پر بھی بڑے سوالیہ نشان لگ گئے ہیں۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button