پی ٹی آئی ٹکڑے ٹکڑے؛پنجاب اور کے پی کے اراکین آمنے سامنے!

​خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)​تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں جہاں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے پارلیمنٹیرینز کھل کر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ اور علی امین گنڈاپور کے درمیان تنازع، مشال یوسف زئی کے بیانات اور 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پارٹی میں گہرے شگاف نے پی ٹی آئی کی صفوں میں ہلچل مچا دی ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button