کے پی، گوادر اور ایران ایک ساتھ ٹارگٹ؛ نشانے باز کون ؟

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)ایپیکس کمیٹی کے اجلاس اور گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا، گوادر اور ایرانی بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے پیچھے ایک گہرے خطے کی مشترکہ سازش کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مبصرین کے مطابق سی پیک کے خلاف اور خطے میں انتشار پھیلانے کے لیے دہشت گردوں کو بیرونی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جس کے خلاف ریاست اب بھرپور اور فیصلہ کن اقدامات کرنے جا رہی ہے۔
مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




