وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر مشاورت کے لیے اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جانو ڈاٹ پی کے)ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کی صورتِ حال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات کے دوران خطے میں موجودہ حالات اور امن و استحکام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر، مسلم لیگ (ن) کی آزاد جموں و کشمیر میں ابتدائی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ دیں گے۔ ملاقات میں حکومتی اقدامات اور آئندہ کی حکمتِ عملی سے متعلق امور بھی زیرِ غور آنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Back to top button