گورنر راج اور مولانا فضل الرحمان کے دھماکے خیز انکشافات!

​خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)​پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں اقتدار کی بڑی تبدیلی کے اشارے مل رہے ہیں جہاں گورنر راج کے نفاذ اور امن و امان کے لیے آرمی کی تعیناتی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان نے پردہ پوشی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے انتہائی اہم اور دھماکے خیز انکشافات کر دیے ہیں، جس سے ملکی سیاست میں طوفان برپا ہو گیا ہے۔

​مکمل تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button