پشاور میں کنٹینرز لگ گئے؛ آرٹیکل 232 اور 234 نافذ!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور سیاسی بحران کے پیشِ نظر وزیراعظم کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس میں صوبے میں آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پشاور میں اہم شاہراؤں پر کنٹینرز لگادئیے گئے ہیں جبکہ وفاقی حکومت نے ریاست کی بھرپور طاقت کے ساتھ انتباہ جاری کر دیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button