یمن بارڈر سے بڑی خبر؛ ‘آفینسو ڈیفنس’ کا اعلان،حوثیوں کے 136 اڈے خاکستر!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت ‘آفینسو ڈیفنس’ کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ ادھر سعودی اتحاد نے یمن میں کارروائی کرتے ہوئے 136 عسکری اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے پاکستانی فوج کی یمن میں زمینی انٹری کی تردید کر دی ہے۔
اس ساری سنسنی خیز صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




