لائبہ کی موت سے ٹرمپ کی روس ڈیل تک۔۔ ۔ خوفناک کھیل آشکار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ کی فراڈ کے باعث دلخراش خودکشی کے پیچھے جعلساز مافیا کا کردار ہے جس نے امریکا بھجوانے کے نام پر لاکھوں کا فراڈ کیا۔ دوسری جانب امریکہ اور روس کے درمیان پس پردہ اہم ڈیزل ڈیل طے پا گئی ہے جبکہ یمن اور سعودی عرب کے سرحدوں پر فضائی حملوں اور عسکری تصادم میں شدید اضافہ ہو چکا ہے۔ان ساری سنسنی خیز خبروں کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




