پی ٹی آئی کا "جلیبی مارچ”؛محسن نقوی کا نیا مشن اور باجوہ اور فیض حمید کے خفیہ معاہدے آشکار!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​تحریکِ انصاف کے اسلام آباد مارچ کو بڑا سیاسی موڑ! امداد سومرو کے سنسنی خیز انکشافات کے مطابق، پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سیدھا اسلام آباد جانے کے بجائے کے پی کے مختلف شہروں میں "جلیبی” کی طرح چکر کاٹ رہا ہے۔ دوسری جانب محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر میں پسِ پردہ اہم ملاقات سے نئے مذاکرات کا راستہ کھلنے لگا ہے، جبکہ خواجہ آصف کے اعتراف سے جنرل باجوہ اور فیض حمید کے سابقہ خفیہ معاہدے بھی ننگے ہو گئے ہیں۔

​مکمل تفصیلی تجزیے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button