بغاوت یا ڈراما؟ پی ٹی آئی اراکین کا غائب ہونے کا معمہ اور 4 اکتوبر کا لانگ مارچ!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پشاور سے اسلام آباد کی طرف تحریک انصاف کے 4 اکتوبر کے متوقع لانگ مارچ سے قبل پارٹی کے اندر شدید ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف مبینہ بغاوت، ناراض ارکان اسمبلی کے اچانک غائب ہونے اور اندرونی رسہ کشی نے سیاسی میدان گرم کر دیا ہے۔ اس تمام سنسنی خیز صورتحال کی تفصیل جاننے کے لیے اس لنک پر کلک کریں 👇




