بڑا سکیورٹی الرٹ!پشاور میں دفاتر سیل،عمران خان کی "شفا” یابی ناممکن!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پشاور میں شدید سکیورٹی تھریٹ الرٹ کے بعد کے پی اسمبلی سمیت تمام سرکاری دفاتر ہنگامی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ دوسری جانب عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔




